18 اکتوبر 2010 - 20:30

لبنان کےسابق وزیرا‏عظم رفیق حریری کےقتل میں صہیونی حکومت ملوث ہے۔

لبنانی روزنامہ الاخبار نے اپنی آج کی اشاعت میں لکھا ہے کہ کئی اہم لبنانی قانون دانوں نےحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی جانب سے لبنان کےسابق وزیراعظم حریری کےقتل میں صہیونی حکومت کے ملوث ہونےکے بارے میں پیش کئےجانے والے ثبوتوں اور دستاویزات کی تائيد کی ہے۔الاخبار نے لکھا ہے اس ہفتے پیر کادن عام دنوں جیسا نہيں ہے کیونکہ پیر کے دن سید حسن نصراللہ رفیق حریری کےقتل میں صہیونی حکومت کے ملوث ہونے کا راز فاش کریں گے جسے کو مسترد نہيں کرسکے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110